نکلا بدنصیب تیری گلی سے بے آبرو ہو کر
دُکھی غیت گاتے ، وہی اُجڑی تقدیر لے کر
--------------------------------------------------
دیکھےتھےخواب ایک ساتھ جینے کے میں نے
نکلاتھااِظہارِمحبت کرنےمرنےکاسامان لےکر

اِس ٹوٹے ہوے دِل کو اورنہ تڑپا اے ستم گر
خواہش ہے میری مرو تمہاری تصویر لے کر

بدقسمتی کی حد ہے یہ جو آج میں نے دیکھی
تیرےکوچےمیں آیاتھاوہی پھیلاے ہاتھ کے کر

محفلوں میں غیت سُنتا آیاہوں پاک محبت کے
روزپھرتا ہوں میکھانوں میں پہلا پیار لے کر

تم مِلو گی جب دردِ دِل سُن نہ پاو گی میرا
تڑپتا ہوں روز اکیلا اپنی وہی تنہائ لے کر
-------------------------------------------------
خدا بھی جب ٹھکراے وﷲ کیاعجیب لگتا ہے
قدم مسجد میں پژتے ہےروز وہی دُعاکے کر

مِلتی مجھے محبت تیری تو کیا کم ہوتا تیرا
کہی شرافتؔ کادم نہ نکلے یہی آرزو لے کر