پار رہتی ہے اُس دریا کے ، ایسی ہوا ہے وہ
لہریں نگلتی ہے دل کو میرے، ذرا رھم کرو
_______ _________
ڈوب گیا ہوں محبت میں ایسا،مرنا نہیں چاہتا
مروں تو صرف تمہارے خاطر،کچھ ایسی دُعا کرو
_______ _________
دکھتی ہے تیری صورت ہر خوبصورت چہرے میں
فراخ دل بن کر کبھی،میرے دل میں بسا کرو
______ ________
نام تیرا آتا ہے لب پہ جب،اُسکو دوہراتا چلو
ذرا کبھی میرا نام بھی اپنے ہونٹوں پہ لایا کرو
______ ________
تو خوش رہے صدا، یہ میری دعا ہے رب سے
رہو اگر خوش تم تڑپانے سے مجھے، تو ہر روز رلایا کرو
______ _______
اب نہیں ہوتا ہیں میرے دلِ بےقرار سے اِنتطار
فقط اک لمحے کو تو میرے دل می تم سما یا کرو
______ _______
تیرے پاس آنا چاہتا ہوں یوں ہی ہر بار
میرے نکلنے پر پھر سے کبھی تو مجھے بلایا کرو
_____ ________
شرافت تجھے اپنی آنکھوں میں بساناچاہتا ہیں
نگاہیں اپنی مہربان کر کے اُسے مسکرا کے دیکھا کرو